نتھیاگلی میں سرکاری ریسٹ ہائوس ، اپوزیشن نے حکومت کیخلاف بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سرکاری گیسٹ ہاؤس، نتھیاگلی عوام کے لئے کھولنے کے عمران خان کے ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب آپ نے ملک کو نوآبادیات کی عبرتناک مثال بنایا ہوا ہے،عمران صاحب خیبر پختونخواہ میں نتھیا گلی کا سرکاری ریسٹ ہاؤس… Continue 23reading نتھیاگلی میں سرکاری ریسٹ ہائوس ، اپوزیشن نے حکومت کیخلاف بڑا اعلان کر دیا