ناگالینڈ کے علیحدگی پسندرہنما ازاک موویہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کیخلاف اُٹھ کھڑے ہوئے، دھماکہ خیز اعلان کردیا
کوہ ہیما(این این آئی)بھارتی ریاست ناگالینڈ کے علیحدگی پسند رہنما ء ازاک موویہ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر بھارتی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مودی سرکار کی نظریں اب ناگالینڈ پر ہیں کہ وہ بھی بھارت کے زیر انتظام آجائے، جو کبھی ممکن نہیں ہوگا۔غیر ملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading ناگالینڈ کے علیحدگی پسندرہنما ازاک موویہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کیخلاف اُٹھ کھڑے ہوئے، دھماکہ خیز اعلان کردیا