حکومت نے روٹی کی قیمت 15 روپے کر دی، نانبائی ایسوسی ایشن روٹی 20 اور نان 35 روپے کئے جانے پر بضد
لاہور( این این آئی)ضلعی انتظامیہ نے نان بائی ایسوسی ایشن کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے روٹی کی قیمت میں ایک روپیہ اضافہ جبکہ نان کی قیمت 22 روپے پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔نانبائی ایسوسی ایشن نے حکومت سے روٹی 25 اور نان 35 روپے کرنے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔ نانبائی ایسوسی ایشن… Continue 23reading حکومت نے روٹی کی قیمت 15 روپے کر دی، نانبائی ایسوسی ایشن روٹی 20 اور نان 35 روپے کئے جانے پر بضد