چیئرمین نادرا طارق ملک کی 20ہزار ڈالر تنخواہ، نادرا ترجمان حقیقت سامنے لے آئے
اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)نے وضاحت کی ہے کہ چیئرمین نادرا طارق ملک کی 20 ہزار ڈالر تنخواہ کی سمری بارے خبریں بے بنیاد ہے ۔ پیر کو نادراترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین نادرا کی 20ہزار ڈالر تنخواہ کی سمری کا حقیقت سے کوئی تعلق… Continue 23reading چیئرمین نادرا طارق ملک کی 20ہزار ڈالر تنخواہ، نادرا ترجمان حقیقت سامنے لے آئے