دوہری شہریت پر آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم نااہل قرار
سڈنی (این این آئی) آسٹریلیا کی ایک ہائی کورٹ نے نائب وزیرِ اعظم بارنبی جوئس کو دہری شہریت کی وجہ سے نا اہل قرار دے دیا، انکی نااہلی سے حکومت گرنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔عدالت کا کہنا ہے کہ رواں برس جولائی میں ہونے والے انتخابات میں بارنبی اور 4 دوسرے ارکانِ پارلیمان… Continue 23reading دوہری شہریت پر آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم نااہل قرار