میڈیکل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ 27اگست کو کرانے کا فیصلہ ، نصاب بھی بتا دیا گیا
لاہور( این این آئی)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک بھر کے میڈیکل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ 27اگست کو پرانے نصاب کے مطابق ہی ہوں گے۔ ترجمان پی ایم ڈی سی کے مطابق پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا اجلاس صدر ڈاکٹر رضوان تاج کی زیر صدارت ہوا ، جس میں… Continue 23reading میڈیکل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ 27اگست کو کرانے کا فیصلہ ، نصاب بھی بتا دیا گیا