بااثر افراد نے میٹرک کی طالبہ کا جینا مشکل کر دیا مجبورلڑکی نےویڈیو بناکراعلیٰ حکام سےمدد مانگ لی، لڑکی کےوالدین نے خوف زدہ ہو کر ویڈیوفوری ڈیلیٹ کروادی
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری میں علاقائی بدمعاشوں نے میڑک کی طالب علم اور اس کی بہن کا جینا مشکل کردیا، مجبورلڑکی نےویڈیو بناکراعلیٰ حکام سےمدد مانگ لی،نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ماہاملک کی آواز بن گیا،پولیس اور رینجرز نے لڑکی کا بیان لےلیا،خوف زدہ والدین قانونی کارروائی نہیں چاہتے۔عیسیٰ… Continue 23reading بااثر افراد نے میٹرک کی طالبہ کا جینا مشکل کر دیا مجبورلڑکی نےویڈیو بناکراعلیٰ حکام سےمدد مانگ لی، لڑکی کےوالدین نے خوف زدہ ہو کر ویڈیوفوری ڈیلیٹ کروادی