فیفا ورلڈکپ،فائنل میں پہنچنے پر میسی اور کوچ رو پڑے، ویڈیو وائرل
دوحا(این این آئی) قطر میں فیفا ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں کروشیا کو شکست دینے والی ارجنٹینا کی ٹیم کے کوچ لیونل اسکالونی نے کہاہے کہ ہم ورلڈکپ حاصل کرنے سے محض ایک قدم دور ہیں۔ فائنل میں پہنچنے پر میسی اور کوچ رو پڑے، غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ارجنٹائن کے کوچ… Continue 23reading فیفا ورلڈکپ،فائنل میں پہنچنے پر میسی اور کوچ رو پڑے، ویڈیو وائرل