پولیس کی خودکشی کی ابتدائی رپورٹ غیرتسلی بخش ہے ،خودکشی کا انتہائی اقدام کسی صورت نہیں کرسکتے تھے،آصف علی زرداری نے فون پر کیا کہا؟میر ہزار خان بجارانی کے بیٹے کے انکشافات
کندھ کوٹ(این این آئی) میرہزارخان بجارانی کے بڑے بیٹے ایم این اے میر شبیرعلی خان بجارانی نے بجارانی ہاؤ س کرمپورمیں میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی خودکشی کی ابتدائی رپورٹ غیرتسلی بخش ہے والدمحترم انتہائی ٹھنڈی طبیعت کے مالک تھے وہ خودکشی کا انتہائی اقدام کسی صورت نہیں کرسکتے تھے ۔بنگلے… Continue 23reading پولیس کی خودکشی کی ابتدائی رپورٹ غیرتسلی بخش ہے ،خودکشی کا انتہائی اقدام کسی صورت نہیں کرسکتے تھے،آصف علی زرداری نے فون پر کیا کہا؟میر ہزار خان بجارانی کے بیٹے کے انکشافات