میرا کپوربچوں کے لیے آیائیں رکھنے پرتنقید کا نشانہ بن گئیں
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارشاہد کپورکی اہلیہ میرا کپور اپنے دونوں بچوں کے لیے آیائیں رکھنے پر تنقید کا نشانہ بن گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں اداکارشاہد کپور کی اہلیہ میرا کپور بھی کسی نہ کسی وجہ سے میڈیا میں خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔ اب انہیں صارفین کی جانب… Continue 23reading میرا کپوربچوں کے لیے آیائیں رکھنے پرتنقید کا نشانہ بن گئیں