میرا شاہد کا بیٹی کے بال رنگنے پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت نے اپنی کم سن بیٹی کے بالوں کو رنگنے پر خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیاہے۔چند روز قبل میرا راجپوت نے اپنی دوسالہ بیٹی میشا کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی جس میں اس کے بال رنگے… Continue 23reading میرا شاہد کا بیٹی کے بال رنگنے پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب