ن لیگ کاپیٹرولیم، بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے کا فیصلہ
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) نے پیٹرولیم، بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے کا فیصلہ کرلیا ،احسن اقبال نے صوبائی تنظیموں کو احتجاج کے لئے حکمت عملی مرتب کرنے کی ہدایت کر دی ، لیگی رکن اسمبلی مرزا جاوید کی قیادت میں پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے… Continue 23reading ن لیگ کاپیٹرولیم، بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے کا فیصلہ