مہنگائی کا طوفان بے قابو، چینی بھی غریب کی پہنچ سے دور ہو گئی، فی بوری قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا
کوئٹہ (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ق) بلوچستان کے صدر شیخ جعفر خان مندوخیل نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر تشویش کااظہا ر کرتے ہوئے کہا کہ تبدیلی لانے والوں نے مہنگائی کا طوفان ملک میں بر پا کردیا اگرحکومت نے مہنگائی کو فوری طور پر کنٹرول نہیں کیا تو صورتحال مزید گھمبیر ہوسکتی ہے… Continue 23reading مہنگائی کا طوفان بے قابو، چینی بھی غریب کی پہنچ سے دور ہو گئی، فی بوری قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا