مون سون کی بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہوگیا، پاکستان کے بڑے شہر کے بیشتر علاقے ڈوبنے کا خطرہ،نشیبی علاقے زیرآب،پانی ریلوے سٹیشن میں بھی داخل
کراچی (این این آئی) سندھ میں جمعہ سے مون سون کی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا، صبح سویرے حیدرآباد میں تیز بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور بارش کا پانی ریلوے اسٹیشن میں بھی داخل ہوگیا جس کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر ہو رہی ہے۔ سکھر ایکسپریس اور دوسری ٹرینیں… Continue 23reading مون سون کی بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہوگیا، پاکستان کے بڑے شہر کے بیشتر علاقے ڈوبنے کا خطرہ،نشیبی علاقے زیرآب،پانی ریلوے سٹیشن میں بھی داخل