ممتاز عالم دین مولانا محمد رفیق اثری جلال پوری انتقال کر گئے
لاہور(این این آئی) مرکزی جمعیت اہل حدیث کے ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد رفیق اثری جلال پوری انتقال کر گئے، ا ن کی نماز جنازہ بروز (منگل) کو ان کے آبائی علاقے جلال پیر والا ملتان میں ادا کی جائے گی، ا نکی عمر 84 برس تھی۔مولانا محمد رفیق اثری 1937 میں سنگرور(مشرقی… Continue 23reading ممتاز عالم دین مولانا محمد رفیق اثری جلال پوری انتقال کر گئے