مولانا فضل الرحمن کے حکم پر اسلام آباد لاک ڈاؤن کی تیاریاں مکمل،ہزاروں گاڑیوں پر مشتمل قافلے شرکت کریں گے
کراچی(این این آئی)جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو نے کہا ہیکہ سلیکٹڈ حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں، قوم اب اس عفریت سے جان چھڑانے کیلئے جمعیت علماء اسلام کے پلیٹ فارم پر یکجہتی کا اظہارکررہی ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے جے یوآئی کے مرکزی اور صوبائی قائدین… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن کے حکم پر اسلام آباد لاک ڈاؤن کی تیاریاں مکمل،ہزاروں گاڑیوں پر مشتمل قافلے شرکت کریں گے