امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی تنخواہ اور ان کے ماہانہ اخراجات کتنے ہیں؟ حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) جماعت اسلامی پاکستان کے امیرمولاناسراج الحق نے اپنی تنخواہ اور دیگرمراعات کے بارے میں انکشافات کئے ہیں ۔مولاناسراج الحق نے نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے بتایاکہ ان کے سفرکے اخراجات انکی جماعت اداکرتی ہے جس میں گاڑی اوراس کاپیٹرول بھی شامل ہیں لیکن وہ پارٹی سے اس کا امیرہونے کی حیثیت سے… Continue 23reading امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی تنخواہ اور ان کے ماہانہ اخراجات کتنے ہیں؟ حیرت انگیزانکشافات