سعودی عرب : خواتین کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لیے موبائل ایپ لانچ

15  فروری‬‮  2019

سعودی عرب : خواتین کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لیے موبائل ایپ لانچ

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں خواتین کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لیے موبائل ایپ لانچ کردی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ’ابشر‘ نامی ایک ایسی ایپ متعارف کرائی گئی ہے جس کے ذریعے سعودی مرد اپنی خواتین کی نقل و حرکت پر نظر رکھ سکیں گے۔ جب بھی خواتین… Continue 23reading سعودی عرب : خواتین کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لیے موبائل ایپ لانچ