پیپلز پارٹی کے معروف رہنما بجلی چور نکلے ،7لاکھ جرمانہ عائد
سکھر(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رکن سندھ کاونسل منیر منگی بجلی چور نکلے۔حکام کے مطابق سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی (سیپکو) ٹاسک فورس نے کارروائی منیر منگی کے بنگلے پر کی جہاں بجلی چوری چل رہی تھی۔سیپکو ٹاسک فورس کے سربراہ عقیل جونیجو نے اس ضمن میں بتایا کہ اس علاقے کے با… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے معروف رہنما بجلی چور نکلے ،7لاکھ جرمانہ عائد