پاکستان کی معروف معذورمصورہ منیبہ مزاری کوروبوٹک ٹانگیں لگا دی گئیں
کراچی (این این آئی) پاکستان کی معذور مگر حوصلہ مند معروف مصورہ اور اقوام متحدہ پاکستان کی خیر سگالی سفیر منیبہ مزاری کو روبوٹک ٹانگیں لگا دیں جس کے بعد وہ ایک بار پھر وہ جلد بغیر کسی سہارے کے چلتی نظر آئیں گی۔منیبہ مزاری کے ساتھ 10 برس قبل ایک اندوہناک کار حادثے پیش… Continue 23reading پاکستان کی معروف معذورمصورہ منیبہ مزاری کوروبوٹک ٹانگیں لگا دی گئیں