پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

چینی کمپنی کی دوا پاکستان میں رجسٹرڈ،ڈریپ نے منظوری دیدی

datetime 14  جنوری‬‮  2023

چینی کمپنی کی دوا پاکستان میں رجسٹرڈ،ڈریپ نے منظوری دیدی

اسلام آباد (نیوز ایجنسی) چینی دوا ساز کمپنی کی تیار کردہ انسولین گلارجین انجیکشن بیساگائن کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) سے رجسٹریشن (رجسٹریشن نمبر 111178) کی منظوری مل گئی ہے۔کمپنی کے مطابق یہ پاکستان میں پہلی انسولین گلارجین انجیکشن (پری فلڈ انجیکشن پین) بائیو سیمیلر دوا ہے۔ انسولین گلارجین انجیکشن ذیابیطس کے علاج… Continue 23reading چینی کمپنی کی دوا پاکستان میں رجسٹرڈ،ڈریپ نے منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے جعلی چیک دینے کی سزا سخت کرنے کے حوالے سے فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2014ء کی اتفاق رائے سے منظوری دیدی

datetime 19  ستمبر‬‮  2017

قومی اسمبلی نے جعلی چیک دینے کی سزا سخت کرنے کے حوالے سے فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2014ء کی اتفاق رائے سے منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے جعلی چیک دینے کی سزا سخت کرنے کے حوالے سے فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2014ء کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی۔ منگل کو قومی اسمبلی میں کشور زہرہ نے تحریک پیش کی کہ فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2014ء قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت میں فی الفور… Continue 23reading قومی اسمبلی نے جعلی چیک دینے کی سزا سخت کرنے کے حوالے سے فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2014ء کی اتفاق رائے سے منظوری دیدی

چین نے نئے ایٹمی سلامتی قوانین کی منظوری دیدی

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

چین نے نئے ایٹمی سلامتی قوانین کی منظوری دیدی

بیجنگ(این این آئی)چینی پارلیمنٹ نے نئے ایٹمی سلامتی قوانین کی منظوری دے دی،قوانین کا مقصد ایٹمی توانائی کے شعبے میں ریگولیٹری کو بہتر بنانا ہے،نئے نظام سے تابکاری جیسے مسائل، ایٹمی حادثات ، خطرات کو روکنے یا اس سے کم کرنے میں مدد ملے گی۔چینی سرکاری خبر رساں ادارہ کی رپورٹ کے مطابق چین کی… Continue 23reading چین نے نئے ایٹمی سلامتی قوانین کی منظوری دیدی

نئے اسلام آباد ایئر پورٹ کا نام ” قائد اعظم انٹرنیشنل ایئر پورٹ“ رکھنے کی منظوری

datetime 22  جولائی  2017

نئے اسلام آباد ایئر پورٹ کا نام ” قائد اعظم انٹرنیشنل ایئر پورٹ“ رکھنے کی منظوری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے نئے اسلام آباد ایئر پورٹ کا نام ” قائد اعظم انٹرنیشنل ایئر پورٹ“ رکھنے کی منظوری دے دی ۔کمیٹی کا اجلاس جنید انور چوہدری کی زیر صدرات ہوا، اجلاس کے دوران نئے اسلام آباد ایئر پورٹ کا نام” قائد اعظم انٹرنیشنل ایئر پورٹ“ رکھنے کی… Continue 23reading نئے اسلام آباد ایئر پورٹ کا نام ” قائد اعظم انٹرنیشنل ایئر پورٹ“ رکھنے کی منظوری

انتخابی اصلاحات کی منظوری دیدی گئی،تحریک انصاف کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 19  جولائی  2017

انتخابی اصلاحات کی منظوری دیدی گئی،تحریک انصاف کا حیرت انگیز ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)انتخابی اصلاحات کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی نے انتخابی اصلاحات بل کی منظوری دے دی ہے جس پر (کل) جمعہ کو دستخط ہوں گے ٗ انتخابی اصلاحات بل دستخط کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائیگا جبکہ تحریک انصاف نے کمیٹی کے اجلاس میں واک آؤٹ کر تے ہوئے کہاہے کہ ہمارے… Continue 23reading انتخابی اصلاحات کی منظوری دیدی گئی،تحریک انصاف کا حیرت انگیز ردعمل