بھارتی اداکارہ منشا رائے ٹریفک حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئی
ممبئی (این این آئی) بھوج پوری اداکارہ منیشا رائے فلم کی شوٹنگ کے دوران ایکسیڈنٹ کا شکار ہوکر زندگی کی بازی ہار گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 45 سالہ اداکارہ منیشا رائے بالیہ کے قریب اس وقت حادثے کا شکار ہوئیں جب وہ اپنی ایک فیچر فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھیں۔ پولیس حکام کا کہنا… Continue 23reading بھارتی اداکارہ منشا رائے ٹریفک حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئی