رحیم یار خان میں مندر پر حملہ میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 52 افراد گرفتار
لاہور( این این آئی)انسپکٹرجنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے کہا ہے کہ رحیم یار خان میں مندر پر حملہ میںملوث شرپسند عناصر کسی رعائیت کے مستحق نہیں اور اس افسوس ناک واقعہ میں ملوث ملزمان کے خلاف فوری کاروائی عمل میں لاتے ہوئے دہشت گردی سمیت مختلف دفعات کے تحت تین الگ مقدمات درج کئے… Continue 23reading رحیم یار خان میں مندر پر حملہ میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 52 افراد گرفتار