پاکستان تحریک انصاف نے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی،اہم رہنما نے دو عشروں کی رفاقت ختم کر دی
نارووال(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کی بڑی وکٹ گرا دی، مسلم لیگ (ن) کے سابق ضلعی صدر ملک طارق اعوان نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ذرائع کے مطابق دو عشروں سے زائد عرصہ مسلم لیگ (ن)کے ضلعی صدر رہنے والے ملک طارق اعوان نے گزشتہ روز لاہور میں… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف نے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی،اہم رہنما نے دو عشروں کی رفاقت ختم کر دی