ملک بھر میں کورونا سے مزید ہلاکتیں، مجموعی تعداد میں بڑا اضافہ ہو گیا
اسلام آباد (این این آئی)ملک میں کورونا سے مزید 28 افراد کی ہلاکت کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 923 ہو گئی ہے ، نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 43158 تک پہنچ گئی ہے،11922 مریض صحتیاب ہوگئے ۔ نیشنل اینڈ کمانڈ سینٹر کے مطابق ملک بھر سے کورونا کے مزید 1993… Continue 23reading ملک بھر میں کورونا سے مزید ہلاکتیں، مجموعی تعداد میں بڑا اضافہ ہو گیا