رحمت کے طلبگار ہیں اے اللہ ، ہمیں مہلک وباء سے بچا لے پاکستان اللہ اکبر کی صدائوں سے گونج اٹھا ، گڑ گڑا کر دعائیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس سے نجات کیلئے رحمت الہیٰ کے طلب گار ملک بھر میں اذانیں ۔ تفصیلات کے مطابق مساجد میں موزنوں کی عشاء کی اذان کےبعد اذانیں دینے کا عمل جاری ہے ، لوگ نے گھروں کی چھتوں ، گلیوں اور سڑکوں پر اللہ اکبر کی صدائیں بلند کر دیں ۔ رات 10بجتے ہیں ملک بھر… Continue 23reading رحمت کے طلبگار ہیں اے اللہ ، ہمیں مہلک وباء سے بچا لے پاکستان اللہ اکبر کی صدائوں سے گونج اٹھا ، گڑ گڑا کر دعائیں