رواں سیزن ملکی کپاس کی پیداوار میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سیزن ملکی کپاس کی پیداوار میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، رواں برس ہونے والی کپاس کی پیداوار گزشتہ سیزن سے 8 لاکھ بیلز کم رہی۔ تفصیلات کے مطابق ملکی کپاس کی پیداوار میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رواں سیزن میں کپاس کی پیداوار میں 8 لاکھ 27… Continue 23reading رواں سیزن ملکی کپاس کی پیداوار میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی