برسوں بعد پہلی مرتبہ ملکی ترسیلات 2 ارب ڈالرز سے کم ہو گئیں
کراچی (این این آئی) ملکی ترسیلات برسوں بعد دو ارب ڈالرز سے کم ہو گئیں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی جانیوالی ترسیلات زر جنوری میں مسلسل پانچویں مہینے کمی کے ساتھ 1.9 ارب ڈالر تک جا پہنچی ہیں۔اعداد و شمار… Continue 23reading برسوں بعد پہلی مرتبہ ملکی ترسیلات 2 ارب ڈالرز سے کم ہو گئیں