معاملات طے پاگئے،جاویدہاشمی اور نوازشریف میں ڈیل کی تفصیلات منظر عام پر،حیرت انگیز انکشافات،بڑا اعلان کردیاگیا
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرسیاستدان مخدوم جاویدہاشمی نے ملاقات میں مسلم لیگ(ن)کے قائد میاں نوازشریف کو ملتان میں جلسہ کی دعوت دے دی، ذرائع کے مطابق جاوید ہاشمی کی میزبانی میں جلسہ رواں ماہ دسمبرکے آخری ہفتے میں منعقد ہوگاجس میں سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی موجودگی میں مسلم لیگ(ن)میں باقاعدہ طور… Continue 23reading معاملات طے پاگئے،جاویدہاشمی اور نوازشریف میں ڈیل کی تفصیلات منظر عام پر،حیرت انگیز انکشافات،بڑا اعلان کردیاگیا