ملتان میں انفلوائنزہ کے مزید 3 مریض انتقال کر گئے ٗتعداد 38ہوگئی
ملتان (این این آئی)ملتان میں سیزنل انفلوائنزہ سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 مریض انتقال کر گئے جبکہ جنوبی پنجاب میں سیزنل انفلوائنزہ سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 38 ہو گئی۔ملتان کے نشتر ہسپتال میں سیزنل انفلوائنزہ کے انتقال کرنے والے مریضوں میں 44 سالہ مظفر گڑھ کی خاتون، راجن پور اور ملتان… Continue 23reading ملتان میں انفلوائنزہ کے مزید 3 مریض انتقال کر گئے ٗتعداد 38ہوگئی