ملا منصور کی جائیداد نیلامی کی رقم کس کے پاس جائیگی؟ تفتیش کاروں نے واضح کردیا
کراچی (این این آئی)سابق طالبان سربراہ ملا اختر منصور کی پانچ جائیدادوں کے نیلامی کیس سے واقف دو تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ اس نیلامی کے ذریعے اکٹھا کی گئی رقم حکومت کو جائے گی۔ تفتیش کاروں کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے حکام نے پاکستانی اخبارات میں اشتہار شائع کیا ہے تاکہ… Continue 23reading ملا منصور کی جائیداد نیلامی کی رقم کس کے پاس جائیگی؟ تفتیش کاروں نے واضح کردیا