کنٹریکٹ ملازمین کی 5 ماہ سے تنخواہیں بند، ایک طرف تنخواہیں بند تو دوسری طرف لاک ڈائون، ملازمین کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے، فاقہ کشی پر مجبور
پشاور(آن لائن) ایک تو حکومت کی طر ف سے پانچ مہینوں کی تنخواہیںبند ہے، دوسرا لاک ڈاؤن کی وجہ سے فاقہ کشی پر مجبور ہو گئے ہیں اور رمضان المبارک کا مہینہ بھی آگیاملازمین کے گھر کے چو لہے ٹھنڈے پڑ کئے ہیں۔اس لئے حکومت سے درخواست ہیں کہ ان ملازمین کو جلد ازجلد تنخواہیں… Continue 23reading کنٹریکٹ ملازمین کی 5 ماہ سے تنخواہیں بند، ایک طرف تنخواہیں بند تو دوسری طرف لاک ڈائون، ملازمین کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے، فاقہ کشی پر مجبور