کمرہ عدالت میں عمران خان اور ملائیکہ بخاری کا آمنا سامنا، چیئرمین پی ٹی آئی کو دیکھ کر وہ آبدیدہ ہو گئیں
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ پیش ہوئے، اس موقع پر ان کا آمنا سامنا ملائیکہ بخاری سے ہوگیا، ملائیکہ بخاری نے چیئرمین پی ٹی آئی کا حال احوال پوچھا لیکن انہوں نے کوئی جواب نہ دیا، اس موقع پر ملائیکہ بخاری آبدیدہ ہو گئیں، دونوں کا آمنا سامنا… Continue 23reading کمرہ عدالت میں عمران خان اور ملائیکہ بخاری کا آمنا سامنا، چیئرمین پی ٹی آئی کو دیکھ کر وہ آبدیدہ ہو گئیں