کتنے ارب ڈالر جرمانے سے بچنے کے لیے چینی منصوبہ بحال کیا،ملائیشین وزیراعظم نے حیرت انگیز انکشافات کر دیئے
کوالالمپور (این این آئی )ملیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے متنازع اسکیم پر معاہدہ ہونے کے بعد کہا ہے کہ چینی ریلوے کی بحالی نہ کی جاتی تو 5 ارب ڈالر کے جرمانے کا سامنا کرنا پڑتا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تفصیلات بتاتے ہوئے ملیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد… Continue 23reading کتنے ارب ڈالر جرمانے سے بچنے کے لیے چینی منصوبہ بحال کیا،ملائیشین وزیراعظم نے حیرت انگیز انکشافات کر دیئے