فوج کے خلاف بولنے پر مفتی کفایت اللہ کے خلاف بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ
پشاور(آن لائن) خیبر پختونخوا حکومت نے فوج کے خلاف باتیں کرنے پر جے یو آئی کے رہنماء مفتی کفایت اللہ کے خلاف بغاوت کا مقدمہ پشاور میں درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے وزارت داخلہ کی جانب سے مفتی کفایت اللہ کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی تفصیلات صوبائی حکومت کوارسال کی ہے… Continue 23reading فوج کے خلاف بولنے پر مفتی کفایت اللہ کے خلاف بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ