پاکستان کا معاشی مستقبل ، حکومت مالی سال میں کتنے منی بجٹ پیش کرے گی ؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا
کراچی (این این آئی)سابق وزیر خزانہ ڈاکٹرمفتا ح اسماعیل نے کہا کہ عالمی تجارت میں پاکستان کی برآمدات 1959 میں 2 فیصد سے کم ہو کر اب1ایک فی صد سے بھی نیچے چلی گئی ہے جس کی وجہ ملک میں ایک مضبوط صنعتی بنیاد کا فقدان ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت… Continue 23reading پاکستان کا معاشی مستقبل ، حکومت مالی سال میں کتنے منی بجٹ پیش کرے گی ؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا