مشرقی سرحد کے بعد دشمن کا مغربی سرحد پر بھی حملہ،پاک فوج کے 4جوان شہید
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی سرحد پر حملے ،پاک فوج کے 4 جوان شہید اور ایک زخمی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں ابا خیل، اسپن وام کے قریب سکیورٹی فورسز پر شرپسندوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کا سپاہی اختر حسین شہید… Continue 23reading مشرقی سرحد کے بعد دشمن کا مغربی سرحد پر بھی حملہ،پاک فوج کے 4جوان شہید