مقبوضہ کشمیر میں بم دھماکہ،ایک ہلاک،متعددزخمی،مسلسل 62ویں روز بھی معمولات زندگی مفلوج،کل جماعتی حریت کانفرنس کے اہم رہنما کی جائیدار ضبط
سرینگر(این این آئی)مقبوضہ وادی کشمیر اورجموں خطے کے مسلم اکثریتی علاقوں میں ہفتہ کو مسلسل 62روز بھی فوجی محاصر ے کے باعث معمولات زندگی مفلوج رہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق چپے چپے پر بھارتی فوجیوں کی بھاری تعیناتی اور ذرائع مواصلات کی معطلی کے باعث لوگوں کو مسلسل شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ بھارت کی طرف… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بم دھماکہ،ایک ہلاک،متعددزخمی،مسلسل 62ویں روز بھی معمولات زندگی مفلوج،کل جماعتی حریت کانفرنس کے اہم رہنما کی جائیدار ضبط