دنیا کی معمر ترین سکول طالبہ 99سال کی عمر میں انتقال کر گئی
نیروبی(این این آئی )دنیا کی سب سے معمر پرائمری سکول کی طالبہ پریسلا سیتینی کا 99سال کی عمر میں انتقال ہو گیا، 90کی دہائی میں سیکھنے کی ان کی ثابت قدمی پر مبنی ایک فرانسیسی فلم کی یونیسکو نے بھی تعریف کی تھی۔ان کے پوتے سامی چیپسرور نے کو دی سٹینڈرڈ اخبار کو بتایا کہ… Continue 23reading دنیا کی معمر ترین سکول طالبہ 99سال کی عمر میں انتقال کر گئی