اپوزیشن نے پہلے راؤنڈ میں وزیراعظم اور ریاستی اداروں کو شکست دیدی، معروف صحافی کامران خان کا حیران کن تجزیہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور ریاستی ادارے مانیں یا نہ مانیں، اپوزیشن اور ریاست کے درمیان جاری مقابلے کے پہلے راؤنڈ میں انہیں شکست ہوئی ہے۔یہ بات معروف صحافی کامران خان نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہی، معروف صحافی نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کشمکش جاری ہے جس… Continue 23reading اپوزیشن نے پہلے راؤنڈ میں وزیراعظم اور ریاستی اداروں کو شکست دیدی، معروف صحافی کامران خان کا حیران کن تجزیہ