شادی کی پیشکش ٹھکرانے پرمعروف بھارتی اداکارہ زخمی ملزم کون نکلا؟پولیس کو دیا گیا بیان سامنے آگیا
ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکارہ مالوی ملہوترا کو شادی کی پیشکش ٹھکرانے پر دوست کی جانب سے زخمی کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا، اداکارہ مالوی ملہوترا کا پولیس کو دئیے گئے بیان میں بتانا ہے کہ ‘ وہ اور منیش پال سنگھ ایک دوسرے کو ایک… Continue 23reading شادی کی پیشکش ٹھکرانے پرمعروف بھارتی اداکارہ زخمی ملزم کون نکلا؟پولیس کو دیا گیا بیان سامنے آگیا