ایران حکومت قاتل ہے، گرجائے گی معروف ایرانی اداکارہ پھٹ پڑیں
تہران (این این آئی)ایران کی معروف عالمی اداکارہ گلشیفتہ فراہانی نے کہا ہے کہ تہران کی حکومت قاتل ہے اور گرجائے گی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران میں مظاہروں کی کال کے ساتھ ساتھ برلن سے اپنے بیان میں فراھانی نے اپنے ملک میں مظاہرین کے ساتھ کھڑے ہونے کی اپیل کی۔برلن فلم فیسٹیول… Continue 23reading ایران حکومت قاتل ہے، گرجائے گی معروف ایرانی اداکارہ پھٹ پڑیں