مصری فوج کے ساتھ جھڑپ میں اخوان کے وفادار عسکری گروپ کے چھ جنگجو ہلاک
قاہرہ(این این آئی)مصری وزارت داخلہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی شہر القلیوبیہ میں کالعدم مذہبی جماعت اخوان المسلمون کے وفادار ایک عسکری گروپ کے خلاف کارروائی کی جس میں چھ شدت پسند ہلاک ہوگئے،عرب ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز کو القلیوبیہ کے… Continue 23reading مصری فوج کے ساتھ جھڑپ میں اخوان کے وفادار عسکری گروپ کے چھ جنگجو ہلاک