امریکہ بھارت کی زبان بول رہاہے،پاکستان نے ایٹمی جنگ کی وارننگ دیدی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی امریکہ اورمغرب کاساتھ دینے پر ہوئی، امریکہ بھارت کی زبان بول رہا ہے ، شرپسند ہتھیا ر ڈال کر جیو ے جیوے پاکستان کے نعرے لگا رہے ہیں ،چین اور روس سے… Continue 23reading امریکہ بھارت کی زبان بول رہاہے،پاکستان نے ایٹمی جنگ کی وارننگ دیدی