افغانستان سے غیرملکی افواج کے انخلا کیساتھ ہی پاکستان کو نئی مشکلات کا سامنا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اور نیٹو افواج 20سال بعد بالآخر افغانستان کی بگرام ایئربیس سے رُخصت ہوگئیں، اب پورے ملک کو بے یقینی نے گھیر لیاہے۔روزنامہ جنگ میں ماریانہ بابر کی خبر کے مطابق انٹرنیشنل کرائسسز گروپ کی رپورٹ میں کہاگیاہےکہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کیساتھ ہی پاکستان کو نئی مشکلات… Continue 23reading افغانستان سے غیرملکی افواج کے انخلا کیساتھ ہی پاکستان کو نئی مشکلات کا سامنا