مشال خان قتل،مطلوب اشتہاری ملزم نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا
مردان (سی پی پی)مشال قتل کیس میں مطلوب اور اشتہاری قرار دئے جانے والے ملزم صابر مایار نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا جبکہ مطلوب ملزم اشتہاری اسد کاٹلنگ کی گرفتاری کے لیے پولیس کارروائیاں جاری ہیں۔ مردان کے ڈپٹی پولیس آفیسر (ڈی پی او)ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق ملزم صابر مایار گذشتہ… Continue 23reading مشال خان قتل،مطلوب اشتہاری ملزم نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا