بھارت میں مسلمانوں کو شری رام اور ہنو مان کے نعرے لگانے پر مجبور کیا جانے لگا،ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ،افسوسناک انکشافات
نئی دہلی(آن لائن) ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق بھارت میں مذہب، ذات اور صنف کی بنیاد پر لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے واقعات کئی گنا بڑھ گئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا نے بھارت میں نفرت انگیز جرائم کی تعداد میں اضافے سے متعلق اعداد و شمار ویب سائٹ ہالٹ… Continue 23reading بھارت میں مسلمانوں کو شری رام اور ہنو مان کے نعرے لگانے پر مجبور کیا جانے لگا،ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ،افسوسناک انکشافات