کیا آپ یہ جانتے ہیں مردوں اور خواتین کے چلنے میں فرق کیوں ہوتا ہے؟
کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ کو یہ تو معلوم ہوگا کہ مردوں اور خواتین کے چلنے کا انداز یا چال ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے مگر کیا یہ جانتے ہیں کہ یہ فرق کیوں ہے؟ تو اس کا جواب اب طبی سائنس نے ڈھونڈ لیا ہے۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی، نیویارک یونیورسٹی اور ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی… Continue 23reading کیا آپ یہ جانتے ہیں مردوں اور خواتین کے چلنے میں فرق کیوں ہوتا ہے؟