ن لیگ کے مرتضیٰ عباسی اور جاوید لطیف میں جھگڑا، ایک دوسرے کو مارنے کی کوشش
اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی اجلاس میں مسلم لیگ (ن)کے وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی اور وفاقی وزیر جاوید لطیف کے درمیان جھگڑا ہو گیا۔بدھ کے روز قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی سربراہی میں منعقد ہوا، اجلاس میں مسلم لیگ ن کے وزراء مرتضیٰ جاوید عباسی اور میاں… Continue 23reading ن لیگ کے مرتضیٰ عباسی اور جاوید لطیف میں جھگڑا، ایک دوسرے کو مارنے کی کوشش