پرستار وں نے معروف اداکارہ پر نوٹوں کی برسات کر دی
لاہور( این این آئی)شیخوپورہ کے گلستان تھیٹر میں پرستار وںنے اداکارہ مدھو پر نوٹوں کی برسات کر دی ۔ ذرائع کے مطابق شیخوپورہ کے گلستان تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ’’نشہ عاشقاں دا‘ میں اداکارہ مدھو رقص پرفارمنس کیلئے اسٹیج پر آئیں تو اس دوران ان کے چند پرستاروں نے ان پر نوٹ نچھاور… Continue 23reading پرستار وں نے معروف اداکارہ پر نوٹوں کی برسات کر دی